9 October, 2020

About Trust

  • Image 1

المدنی ویلفیر ٹرسٹ  حکومت ِ پاکستان سے منظور شدہ ایک مذہبی، فلاحی اور غیر منافع بخش ادارہ ہے  ۔ جو کہ الحمد للہ ۱۹۹۷ء سے کراچی بالخصوص  بھٹائی آباد  گلستان جوہر کراچی میں اہل علاقہ کو دینی و دنیاوی تعلیم، علاج معالجہ  بمعہ ایک مکمل جدید میٹرنٹی ہوم  اور دیگر فلاحی خدمات دے رہا ہے ۔