9 October, 2020

Al-Madni Schools

المدنی پبلک اسکول المدنی ویلفیر ٹرسٹ کی زیر ِ نگرانی چلنے والا ایک اسکول ہے  جس میں طلباء و طالبات کو ایک مناسب فیس میں جدید عصری تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے  بہترین مذہبی، اخلاقی، تعلیمی  ماحول میں دنیاوی تعلیم دی  جاتی ہے ۔